ویڈیو کے عنوانات
اس وڈیو میں، بِل، جو کہ برطانیہ کا ایک میڈیکل انجینئر ہے، مندرجہ ذیل نکات پر گفتگو کرنے کے بعد اسلام قبول کرتا ہے:
- حضرت عیسی علیہ اسّلام کیا تھے: خدا یا خدا کے پیغمبر؟
- حضرت عیسی علیہ اسّلام کی کیا تعلیمات تھیں؟
- حضرت عیسی علیہ اسّلام اور بی بی مریم کا مذہب کیا تھا؟
- کیا جب کوئی حضرت عیسی علیہ اسّلام کے آگے جھکتا تو اس کا مقصد حضرت عیسی علیہ اسّلام کی عبادت کرنا ہوتا تھا؟
- جب انجیل حضرت عیسی علیہ اسّلام کو” خدا کا بیٹا” کہتی ہے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
- کیا حضرت عیسی علیہ اسّلام نے اپنا پورا پیغام پہنچا دیا تھا؟
- کیا حضرت عیسی علیہ اسّلام نے ہمیں حضرت محمد (ﷺ) کے بارے میں بتایا تھا؟
- قرآن کیا ہے؟
- قرآن کے خدا کی طرف سے ہونے کے سائنسی شواہد
- قرآن کی حفاظت کا معجزہ
- قرآن کی للکار
- قرآن میں کوئی تضاد نہیں
- دنیا کا سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرآن سے نکلا
- محمد (ﷺ) کون ہیں؟
- خدا کون ہے؟
- ہم خدا کی عبادت کیوں کرتے ہیں؟
- اسلام کیسے قبول کیا جائے؟
- اسلام قبول کرنے سے مجھے کیا حاصل ہوگا؟
- کیا پیسہ یا شہرت خوشیاں دے سکتے ہیں؟
- زندگی میں سب سے بڑا تحفہ کیا ہے؟
ویڈیو ڈاؤن لوڈ کریں
اسی طرح.